gentleman

تپتی ریت پر پاؤں رکھا نہیں جاتا , اتنی گرمی میں رہا نہیں جاتا
کون کہتا ہے snow storm ہے آ رہا , مجھ سے یہ جھوٹ سہا نہیں جاتا

پتا نہیں لوگ کیسے دیتے ہیں گالیاں , اررے مجھ سے تو الو-کا- پٹھہ بھی کہا نہیں جاتا
بڑے شوق سے بنایا میں نے chocolate cake , اتنا tasty کے خود سے بھی کھایا نہیں جاتا

ابے تم کون ہو میں کون ہوں بتاو ذرا , مجھ سے تو اپنا نام بھی یاد رکھا نہیں جاتا
یہ UML, ejb, design pattern, aur iphone sdk; کیا کرتے ہو بات , مجھ سے تو ‘Hello world’ بھی لکھا نہیں جاتا

اور اتنے ظالم کیوں ہو مارے ساتھ , اررے بھی اتنا ترس تو مجھے اپنے پر بھی نہیں جاتا
جان چھوڑاتے ہیں کیوں مجھ سے سب , اتنا بھی کیا کے ایک شعر بھی سنا نہیں جاتا

ارے نہ ہم فرشتے اور نہ ہی کوئی gentleman ہیں , بس اب اتنا بھی شریف بنا نہیں جاتا
لکھنے کو تو بہت کچھ لکھ دیں , پر اتنا بھی بد -تمیز ہوا نہیں جاتا

خبر ہے ہم کو یہ بات جو لکھ دی بری ہے , اسے mental torture بھی تو کہا نہیں
گلوکاروں اور شاعروں کو سلام ہے میرے ; سناتے ہیں سب کو , ہم نہیں وو کے اتنا بھی ڈھیٹ مجھ سے بنا نہیں جاتا

معلوم ہے کے آمد ہو رہی ہے شعروں کی ریحان
کو بھرا نہیں جاتا facebook کی feed پر یار اسطرح بھی

کچھ اسے کچھ ویسے کہ دیا ہم نے جو کہنا تھا , کے باز -اوقات سیدھے لفظوں میں کچھ کہا نہیں جاتا
ارے سنا ہے کے لوگ کہتے ہیں ہم پاگل ہیں , ارے بھی پاگلوں کو کبھی پاگل کہا نہیں جاتا

اور یہ جام پی لیا ہے ہم نے اب , اس کا نشہ بھی تو بنا کچھ کہے ا تا را نہیں جاتا
اور ملنگ کیا سا ییں بابا کیا ; کیا جانتے ہو تم , کچھ کھوے بغیر ایسا بنا نہیں جاتا

اور ہاں بڑے مصروف ہیں ہم ہر وقت
یہ مت سمجھنا کے ہم سے شعاری کے علاوہ کچھ کیا نہیں جاتا

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s


%d bloggers like this: